Tuesday, 10 June 2014

پی سی بی نے چھ قومی کرکٹرز کو کیربیئن پریمئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی


پی سی بی نے چھ قومی کرکٹرز کو کیربیئن پریمئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی

09 جون 2014 (23:51)

پی سی بی نے چھ قومی کرکٹرز کو کیربیئن پریمئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے چھ قومی کرکٹرز کو کیربیئن پریمئر لیگ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے ۔ کھلاڑیوں میں سعید اجمل، شعیب ملک، محمد حفیظ، احمد شہزاد، سہیل تنویر اور عمران نذیر شامل ہیں ، کرکٹرز  کے کیربیئن پریمئر لیگ کے لئے مختلف فرنچائز سے معاہدے بھی طے پا چکے ہیں۔ پی سی بی کے مطابق صرف ان کھلاڑیوں کوکیربیئن لیگ میں شرکت کی اجازت ہوگی جن کے نام دورہ سری لنکا کے لئے قومی سکواڈ میں نہیں ہو گے، اس شرط کے بعد سعید اجمل، احمد شہزاد اور محمد حفیظ کی لیگ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے کیوں کہ دورہ سری لنکا کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ پندرہ جولائی سے شروع ہو جائے گا جبکہ کیربیئن لیگ کا میلہ بھی گیارہ جولائی سے سج رہا ہے۔
www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...