www.swatsmn.com
فریحہ ادریس :
پنجاب میں کسی لڑکی سے زیادتی ہو جائے تو شہباز شریف فوراً وہاں پہنچتے ہیں لیکن مانسہرہ میں ایک لڑکی سے زیادتی ہوئی آپ وہاں کیوں نہیں پہنچے ؟
عمران خان :
مین ایسی شعبدہ بازیوں پر یقین نہیں رکھتا ، مانسہرہ میں لڑکی سے زیادتی ہوئی تو پولیس فوراً حرکت میں آئی اور 24 گھنٹے سے پہلے پہلے ملزم گرفتار کر لئے ، آپ کیا چاہتی ہیں کہ میں سارا میڈیا کیمرے لیکر وہاں پہنچ جاؤں۔ اس لڑکی کو اور اسکے گھروالوں کو میڈیا پر تماشا بناؤں ؟
No comments:
Post a Comment