Tuesday, 10 June 2014

شمالی وزیرستان شوریٰ کا 20جون تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

www.swatsmn.com

شمالی وزیرستان شوریٰ کا 20جون تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان

10 جون 2014 (00:26)
شمالی وزیرستان شوریٰ کا 20جون تک جنگ بندی میں توسیع کا اعلان
میران شاہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شمالی وزیرستان شوریٰ کے مجاہدین نے گرینڈ جرگہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد جنگ بندی میں 20جون تک توسیع کا اعلان کر دیا ہے ۔ ترجمان احمد اللہ احمد ی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حافظ گل بہادر کی قیادت میں شمالی وزیرستان شوریٰ نے 20جون تک جنگ بندی کی ڈیڈ لائن میں توسیع کر دی ہے،ترجمان نے بویا چیک پوسٹ پر تازہ حملے کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوریٰ اس حملے کی تحقیقات کرکے مجرموں کو سخت سزا دے گی۔یاد رہے کہ گزشتہ جمعے کو شمالی وزیرستان میں گرینڈ جرگے نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کو یقین دلایا تھانہ کہ غیر ملکی جنگجوﺅں سے 15 روز کے اندر علاقہ خالی کرالیا جائے گا اورامن کی بحالی کے لئے تمام اقدامات کئے جائیں گے

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...