Wednesday, 25 June 2014

آئینِ پاکستان کے مطابق کسی بھی شہری کو ملک میں کہیں بھی بغیر روک ٹوک جانے کی آزادی ہے



www.swatsmn.com
سندھ حکومت کا خدشہ ہے کہ وزیرستان سے بے گھر ہونے والے کراچی میں آ کر آباد ہوں گے
 آئینِ پاکستان کے مطابق کسی بھی شہری کو ملک میں کہیں بھی بغیر روک ٹوک جانے کی آزادی ہے۔
کراچی ٹول پلازہ پر اندرون ملک سے آنے والی بسوں کی قطار لگی ہے۔ ان میں شامل نیلے رنگ کی بس بنوں سے آئی ہے۔
بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے رینجرز کا ایک جوان بس میں سوار ہوتا ہے اور لمبے بالوں کو رومال سے باندھ ہوئے نوجوان سے سوال کرتا ہے کہ کہاں سے آرہے ہوں؟ نوجوان بتاتا ہے لکی مروت سے۔
شمالی وزیرستان میں داوڑ اور وزیر قبائل رہتے ہیں جن کے رشتے دار کراچی میں موجود نہیں، بلکہ بنوں، پشاور، چکوال اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مقیم ہیں۔ اس کے برعکس کراچی میں سوات کے لوگ اور محسود قبائل کئی سالوں سے آباد ہیں جس وجہ سے ماضی میں ہونے والے آپریشن کے متاثرین نے یہاں کا رخ کیا تھا۔"
صحافی ضیاالرحمٰن

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...