www.swatsmn.com
لعل شہباز کے عرس میں گرمی کی وجہ سے 43 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر سیہون میں قلندر لعل شہباز کے عرس کے پہلے دو دنوں میں بدھ کی شام تک شدید گرمی کی وجہ سے 43 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو اور دادو ان اضلاع میں شامل ہیں جہاں درجہ حرارت آج کل 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ صبح دس بجے سے گرمی بڑھتی جاتی ہے جو مغرب تک برقرار رہتی ہے۔
ایدھی مرکز کے انچارج نے کہا کہ عرس کے آغاز سے ایک روز قبل 14 افراد جان بحق ہو ئے تھ
No comments:
Post a Comment