Tuesday 15 April 2014


@GEO_TEZ_PK: Swat Barikot mohalla khazana ka transfermar 15 dino sy kharab.sara mohalla andery me dob geya hy.alaqey ka MPA kisi ka mobile uthata nahi...faryad kis ko kary........?...mohalla k awam pani ki bond bond ko taras gay.logo sy tabdili ky naam per vote lene walo ny awam k zindage me Ye tabdili lai hy.k har gar me andera hoga.koi istri kaprey nahe pehnege.kisi k gar my pani nahe hoga.chonkey e tabdili PTI walo ny lai hy.......
www.swatsmn.com

Monday 14 April 2014

www.swatsmn.com

ملتان ان قدیم شہروں میں سے ہے جہاں تقسیم ہند سے پہلے متمول ہندو یا سکھ رہتے تھے

www.swatsmn.com

شہروں کی پرانی بستیوں کے مکینوں میں طرح طرح کی کہانیاں گردش کرتی رہتی ہیں کہ ہجرت کرنے والے ہندو اور سکھ اپنے خزانے یہیں دفن کر گئے ہیں۔ایک روایت ہے کہ ان خزانوں پر سانپ پہرہ دیتے ہیں اور کچھ کہتے ہیں کہ ان خزانوں پر جادو کرکے انہیں محفوظ بنایا گیا ہے۔
www.swatsmn.com
ٹھیک ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایک سیاسی حکومت سے دوسری سیاسی حکومت کو اقتدار منتقل ہوگیا۔ لیکن سینتالیس کے بعد پیدا ہونے والی ہر نسل کے ذہنی خلیوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ پاکستان میں سویلینز کو اقتدار سونپا نہیں جاتا، اس شرط پر دیا جاتا ہے کہ لے بچے تو بھی تھوڑا کھیل کود کر ٹائم پاس کرلے۔ مگر سن گلی میں پوچھے بغیر مت بیٹھنا اور آوارہ لمڈوں کی صحبت میں خاندان کی ناک مت کٹوا دینا۔ اور خبردار جو بازار کی شے کھائی تو۔ اور سن ڈومکی یا سمیجو صاحب کے بچوں کو زیادہ منہ نہ لگانا پتہ نہیں یہ سالے دو ٹکے کے خاندان خود کو کیا سمجھنے لگے ہیں۔ اور یہ راج سنگھ کی شکل سے تو مجھے نفرت ہے۔ آئندہ تجھے اس کے ساتھ گھومتے دیکھا نا تو پھر دیکھ لینا۔
اس وقت پاکستانی جمہوریت غریب محلے میں رہنے والی نسبتاً آسودہ حال آپا غفورن کی سلائی مشین جیسی ہے جس کی گلی کے ہر گھر کو ضرورت ہے۔ ہو سکتا ہے کل ہر گھر میں سلائی مشین آجائے۔ تب تک آپا غفورن کے بات بے بات نخروں پر جی جی کرکے سر ہلانے کے سوا چارہ بھی تو نہیں۔

آپ پاکستان کی کسی سڑک پر کسی راہ گیر سے پوچھ لیں

www.swatsmn.com

آپ پاکستان کی کسی سڑک پر کسی راہ گیر سے پوچھ لیں کہ بھائی کیا صدرِ مملکت یا ان کے بعد بلحاظِ عہدہ سینیٹ کے چیئرمین یا اپنی ہی منتخب کردہ قومی اسمبلی کے سپیکر کا نام جانتے ہو؟ نوے فیصد لوگ شاید سوچ میں پڑ جائیں کہ کیا نام ہے؟ کوئی بھلا سا نام ہے شاید، کچھ فلاں ابنِ فلاں وغیرہ ۔۔۔ مگر آپ جیونی سے سکردو تک کسی بھی قصباتی سے بّری فوج کے سربراہ کا نام پوچھ لیں۔ امید ہے اسّی فیصد سے زائد شہریوں کو موجودہ بلکہ ریٹائرڈ چیف آف سٹاف کا نام بھی معلوم ہوگا۔ اور ایک فیصد سے بھی کم شہریوں کو شاید فضائیہ یا بحریہ کے موجودہ سربراہ کا نام بھی معلوم ہو۔
www.swatsmn.com

ٹائم پاس کرلے

ٹھیک ہے کہ پاکستان میں پہلی بار ایک سیاسی حکومت سے دوسری سیاسی حکومت کو اقتدار منتقل ہوگیا۔ لیکن سینتالیس کے بعد پیدا ہونے والی ہر نسل کے ذہنی خلیوں میں یہ بات بیٹھی ہوئی ہے کہ پاکستان میں سویلینز کو اقتدار سونپا نہیں جاتا، اس شرط پر دیا جاتا ہے کہ لے بچے تو بھی تھوڑا کھیل کود کر ٹائم پاس کرلے۔

امریکی فوج کا مورال ڈاؤن نہیں ہوا ہوگا؟

www.swatsmn.com

امریکی فوج کا مورال ڈاؤن نہیں ہوا ہوگا؟

کیا آپ کو افغانستان میں اتحادی افواج کے سپاہ سالار جنرل میک کرسٹل یاد ہیں۔ وہ امریکی فوج کے سب سے قابلِ قدر اور ڈیکوریٹڈ جنرلوں میں سے ایک تھے۔ بس ایک دن وائٹ ہاؤس کی افغان حکمتِ عملی پر کسی انٹرویو میں کچھ نامناسب سی رائے دے دی اور پھر صدر اوباما نے جنرل صاحب کی معذرت کے باوجود ان کا استعفیٰ فوراً لے لیا۔ تو کیا افغانستان میں لڑنے والی امریکی فوج کا وقار و مورال ڈاؤن نہیں ہوا ہوگا؟

Tuesday 8 April 2014

سبّی: جعفر ایکسپریس میں دھماکہ میں سات ہلاکتوں کی تصدیق

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر سّبی کے ریلوے سٹیشن پر ریل گاڑی میں دھماکے میں سات افراد کے ہلاک ہونے کی ریلوے حکام نے تصدیق کر دی ہے جبکہ مقامی ذرائع ابلاغ ہلاکتوں کی تعداد بارہ بتا رہے ہیں۔
  • www.swatsmn.com
یوکرین میں علیحدگی پسندوں کی گرفتاری پر روس نے متنبہ کیا ہے کہ یوکرین عسکری تیاریاں روک دے ورنہ ملک میں خانہ جنگی چھڑ سکتی ہے۔
www.swatsmn.com

Monday 7 April 2014

اننگز کے اہم حصے میں جب بھارتی ٹیم کو بڑے سکور تک پہنچنے کے لیے جارحانہ بیٹنگ کی ضرورت تھی یوراج سنگھ کی سست رفتار بیٹنگ سکور کی رفتار کو کچھوے کی چال پر لے آئی۔ اس منظر پر ڈگ آؤٹ میں بیٹھے کپتان دھونی اور دوسرے بھارتی کھلاڑیوں کی مایوسی کو انتہا پر پہنچا دیا

www.swatsmn.com

ہیراتھ اس لحاظ سے بدقسمت رہے کہ ان کی پہلی ہی گیند پر کپتان مالنگا نے ویراٹ کوہلی کا کیچ گرادیا جو اس وقت صرف اکیس رنز پر بیٹنگ کررہے تھے

بارش کے سبب چالیس منٹ تاخیر سے شروع ہونے والے اس میچ کا ٹاس لستھ مالنگا نے جیت کر پہلے بھارتی بیٹنگ کو قابو کرنے کا فیصلہ کیا جو ویراٹ کوہلی کی شاندار بیٹنگ کے باوجود درست ثابت ہوا کیونکہ سری لنکن باولرز بھارتی ٹیم کو چار وکٹوں پر صرف ایک سو تیس رنز تک محدود رکھنے میں کامیاب ہوگئے۔
ویراٹ کوہلی نے اٹھاون گیندوں پر چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 77 رنز سکور کیے لیکن ان کی محنت پر یوراج سنگھ نے پانی پھیردیا۔
ہیراتھ اس لحاظ سے بدقسمت رہے کہ ان کی پہلی ہی گیند پر کپتان مالنگا نے ویراٹ کوہلی کا کیچ گرادیا جو اس وقت صرف اکیس رنز پر بیٹنگ کررہے تھے۔
اننگز کے اہم حصے میں جب بھارتی ٹیم کو بڑے سکور تک پہنچنے کے لیے جارحانہ بیٹنگ کی ضرورت تھی یوراج سنگھ کی سست رفتار بیٹنگ سکور کی رفتار کو کچھوے کی چال پر لے آئی۔ اس منظر پر ڈگ آؤٹ میں بیٹھے کپتان دھونی اور دوسرے بھارتی کھلاڑیوں کی مایوسی کو انتہا پر پہنچا دیا اور وہ بے بسی کے عالم میں یوراج سنگھ کو گیندیں ضائع کرتے دیکھتے رہے۔
یوراج سنگھ نے صرف گیارہ رنز بنانے کے لیے اکیس گیندیں کھیلیں اور جب وہ انیسویں اوور میں آؤٹ ہوئے تو بھارت کا سکور ایک سو انیس تھا۔

بھارتی ٹیم آخری پانچ اوورز میں صرف پنتیس رنز کا اضافہ کر پائی اور قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان آخری پانچ اوورز میں کوہلی کو صرف آٹھ گیندیں کھیلنے کو مل سکیں

ویراٹ کوہلی نے اٹھاون گیندوں پر چار چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 77 رنز سکور کیے لیکن ان کی محنت پر یوراج سنگھ نے پانی پھیردیا۔

www.swatsmn.com
سری لنکا نے طویل اور صبر آزما انتظار کے بعد آئی سی سی کا بین الاقوامی ایونٹ جیت ہی لیا۔
میرپور کے شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی فائنل میں اس نے بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

سری لنکا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا عالمی چیمپئن

www.swatsmn.com

Friday 4 April 2014

www.swatsmn.com
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے لیے لگائے گئے روٹ پر جمعرات کی صبح سٹرک کے کنارے نصب بم دھماکہ ہوا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پاکستان کے وفاقی وزیرِ خزانہ نے مشرقِ وسطیٰ اور امریکہ کے دورے سے پہلے بی بی سی کو انٹرویو میں بتایا ہے کہ پاکستان سات سال کے بعد بین الاقوامی بانڈ مارکیٹ میں داخل ہو رہا ہے اور حکومت 50 کروڑ امریکی ڈالر کے بانڈ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
www.swatsmn.com
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی جمعہ کو 35ویں برسی منائی جا رہی ہے، جس کی مرکزی تقریب گڑھی خدا بخش میں منعقد ہو رہی ہے۔
www.swatsmn.com
www.swatsmn.com

پاکستان کے وزیراعظم کے ترجمان نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیٹکل انتظامیہ نے صرف معمولی جرائم میں ملوث 16 افراد کو رہا کیا ہے۔
www.swatsmn.com
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلہ مرحلہ اسلام آباد یا پشاور میں منعقد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

یار اے کی ہوگیا ؟

www.swatsmn.com
بس دو ہی ذریعے تھے۔ریڈیو اور اخبار۔ صبح ساڑھے چھ بجے ریڈیو پاکستان کے پانچ منٹ کے نیوز بلیٹن میں شائد پانچ خبریں تھیں۔ اور پانچویں یہ تھی ۔

آپ نے اپنے پیشہ ورانہ کیریر میں اب تک اتنے کردار ادا کیے ہیں

www.swatsmn.com
آپ نے اپنے پیشہ ورانہ کیریر میں اب تک اتنے کردار ادا کیے ہیں، ان میں کہیں حقیقی نصیرالدین شاہ گُم تو نہیں ہوگیا؟
نصیرالدین شاہ: اس سوال کا جواب میں ایک جملے میں نہیں دے سکتا۔ وہ سارے کردار جنہیں میں نے ادا کیا، ان کو کام یابی ملی اور بہت سارے ناکام بھی ہوئے۔ان سب کرداروں میں کہیں نہ کہیں میری ذات کے وجود کا حصہ بھی شامل ہے۔ آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی۔ مجھے اپنی زندگی سے قریب ترین جو کردار لگتا ہے، وہ فلم ’’نشانت‘‘ کا کردار ہے۔ یہ ’’شیام بینگل‘‘ کے ساتھ میری پہلی فلم تھی۔ اس فلم میں میرا کردار ایک زمیندار گھرانے کے سب سے چھوٹے بھائی کا ہے، جو تھوڑا بیوقوف بھی ہے، کیوں کہ کم عمر ہونے کے باوجود وہ ایک شادی شدہ عورت پر فدا ہوجاتا ہے۔ یہ صورت حال میرے لیے یکسر اجنبی نہیں تھی، کیوں کہ میں اپنے خاندان میں بھی تین بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ ہمیشہ بیوقوفیاں کیا کرتا تھا۔

معروف اداکارہ شمیم آرا گزشتہ 6سال سے لندن کے

www.swatsmn.com
ماضی میں بہترین اداکاری کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والی معروف اداکارہ شمیم آرا گزشتہ 6سال سے لندن کے ایک اسپتال میں موت اور زندگی کی جنگ لڑرہی ہیں۔
لاہور میں قیام کے دوران انھیں برین ہیمرج ہوا تھا جس کے بعد انھیں علاج کے لیے لندن لایا گیا جہاں ان آپریشن کیا گیا وہ آج بھی لندن کے اسپتال میں زیر علاج، وہ مستقل طور پر کومہ میں ہیں ، وہ کومہ سے باہر نہ آسکیں22مارچ1938کو پیدا ہونے والی ماضی کی اس مشہور ادکارہ کی گزشتہ دنوں 76 ویں سالگرہ تھی ۔
اس موقع پر ان کے صاحبزادے سلمان اقبال مسلسل تیمارداری کے لیے ان کے ہمراہ اور ایک سعادت مند بیٹے ہونے کا فرض ادا کررہے ہیں،فلم کنواری بیوہ سے اپنے فلم زندگی کا آغاز کرنے والی معروف اداکارہ نے فلم لاکھوں میں ایک، سالگرہ، ہل اسٹیشن، نائلہ، صاعقہ، اور ایسی ہی بے شمار فلموں میں بہترین ادکاری کا مظاہرہ کیا، ان کے کیے گئے کردار آج بھی لوگوں کو یاد ہیں، یہ ایک المیہ ہے کہ گزشتہ چھ سال سے کسی بھی فلم انڈسٹری کی شخصیات نے ان کی خبر گیری نہیں کی صرف اداکار مصطفی قریشی ایک مرتبہ ان کی عیادت کے لیے لندن میں ان سے ملاقات کی تھی

پاکستان میں پاپ موسیقی کونیا انداز دینے والی گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 50ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔

www.swatsmn.com

3 اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہونے والی گڑیا کے بارے میں کسی کو گمان نہیں بھی تھا کہ وہ آگے چل کر اپنا اور ملک کا نام روشن کرے گی۔ ٹیلی وژن پروگرام سنگ سنگ چلے سے موسیقی کی شروعات کرنے والی نازیہ حسن اور ان کے بھائی زوہیب کو پاکستان میں پاپ موسیقی کا بانی کہا جاتاہے۔ نازیہ نے مشرقی اور مغربی موسیقی کے امتزاج سے ایسے گیت پیش کیے جو برسوں گذرجانے کے بعد بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ 80 کی دہائی میں بھارتی ‘قربانی’ میں گائے گیت نے نازیہ حسن پرشہرت کے دروازے کھول دیےتھے ۔
نازیہ اور انکے بھائی ذوہیب کے مشترکہ میوزک البم ‘ڈسکو دیوانے’ نے فروخت کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ نازیہ نے پاکستان کی شعبہ موسیقی میں ان لوگوں کے لیے بھی راہیں ہموار کیں جو آج سے 30سال پہلے اس شعبے کے انتخاب کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔ نازیہ حسن کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے بھی نوازا گیا۔
اپنی آواز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی نازیہ حسن پھیپڑوں کے سرطان کے موذی مرض میں مبتلا ہوکر 13اگست 2000کو خالق حقیقی سے جاملیں۔ ان کی فنی خدمات خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

بھٹو ریفرنس میں پیپلز پارٹی کی دلچسپی ختم، 3 سال سے سماعت نہیں ہوئی

www.swatsmn.com


سابق کپتان محمد یوسف نے مصباح الحق کو بھی مشورہ دیا کہ وہ ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں، ٹیم ایک ورلڈ ایونٹ تو ہار گئی۔

www.swatsmn.com
سابق کپتان محمد یوسف نے مصباح الحق کو بھی مشورہ دیا کہ وہ ون ڈے ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں، ٹیم ایک ورلڈ ایونٹ تو ہار گئی۔
اب آئندہ برس کے میگا ایونٹ  میں بھی شکست کے بعد تبدیلی کا کوئی فائدہ نہ ہو گا، مصباح اگر ایسا کوئی فیصلہ کریں گے تو وہ سب کو بیحد پسند آئے گا، انھوں نے نئے کپتان کیلیے آفریدی کے تقرر کی حمایت کرتے ہوئے انھیں مزید میچور ہونے کا مشورہ دیا۔

کھیل مزید خبریں فٹبال ورلڈ کپ؛ ٹکٹوں کی فروخت کا دوسرا مرحلہ ختم فیملی سرکل ٹینس؛ جینا نے سرینا ولیمز کا’’جینا‘‘ دوبھر کر دیا بورڈ نے ’’قربانی کے بکرے‘‘ کی تلاش شروع کردی ویسٹ انڈیزکے خلاف جتنا اچھا کھیل پیش کرنا چاہئے تھا اس میں ہم ناکام رہے، شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شکست پر کھلاڑیوں اور ٹیم کے دیگرارکان کااحتساب ہوگا، چیرمین پی سی بی برازیل نے ساؤ پاؤلو اسٹیڈیم پر تعمیراتی کام روک دیا ویمنز ہاکی؛ سندھ کلرز اور بلوچستان نے فتح کا ذائقہ چکھ لیا قومی سائیکلنگ؛ واپڈا نے فتوحات کی ڈبل ہیٹ ٹرک مکمل کرلی شکست کے بعد سابق انگلش کرکٹرز ٹیم پر برس پڑے ویسٹ انڈین اننگز کے آخری 3 اوورز نے میچ پاکستانی پہنچ سے دور کر دیا Pages: 1 2 … 712 سلائیڈ شوز چولستان جیپ ریلی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز ٹرک آرٹ پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پروٹیز چوکرز کا ٹیگ گلے سے اتارنے کے خواہاں، بھارت سے آج مقابلہ

www.swatsmn.com
www.swatsmn.com

اسرائیلی کا فلسطینی قیدی رہا کرنے سے انکار

فلسطینی یکطرفہ اقدامات چھوڑ کر مذاکرات کی میز پر واپس آ جائیں: زپی لِونی


www.swatsmn.com



www.swatsmn.com

www.swatsmn.com
آکسفورڈ یونیورسٹی کی زیرِ قیادت ایک ٹیم نے سعودی عرب کے صحراؤں کی تہہ میں ایک حیران کن دریافت کی ہے۔
محققین نے ہاتھیوں کی ایک قدیم نسل کا 325000 سال پرانا ایک ہاتھی دانت دریافت کیا ہے۔ یہ ہاتھی دانت ایک قدیم جھیل کے علاقے میں پایا گیا۔



www.swatsmn.com
swat social media news
www.swatsmn.com
گوادر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پرویز خان کہتے ہیں کہ ’میں نے ابھی پوری کتاب تو نہیں دیکھی ہے لیکن اطلاعات کے مطابق اس کتاب کے صفحہ نمبر 52 سے 55 پر بعض پیراگراف براہِ راست ریاست اور فوج کے خلاف لوگوں کو اُکسانے کے لیے ہیں۔‘
انھوں نے کہا کہ ’حکومت نے کسی مواد پر پابندی نہیں لگائی ہے لیکن پاکستان مخالف ہر مواد کی خرید و فروخت پر قانونی پابندی ہے ۔اسی قانون کے پیش نظر اِن کتاب اور سی ڈی فروشوں کے خلاف کاروائی کی گئی۔‘
اس ضمن میں صوبے کے وزیر اطلاعات عبدالرحیم زیارت وال نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر سرکار کی طرف سے کسی کتاب پر پابندی ہے اور وہ کسی دکان پر موجود ہے تو پھر تو کتب فروش کو معلوم ہوگا، لیکن اگر حکومت نےایسی کوئی پابندی نہ لگائی ہو پھر اگر کتابیں دُکان میں موجود ہوں تب بھی اس میں کتب فروش کا قصور نہیں ہے۔ ایسی صورت میں ان کے خلاف کارروائی نہیں کی جائے گی۔‘
www.swatsmn.com
بلوچستان کے اضلاع گوادر اور تربت میں پولیس نے چند کتب فروشوں اور سی ڈیز کی دُکانوں پر چھاپہ مار کر بلوچی زبان کے ایک مشہور ادیب میجر مجید کی کتاب ’وائے وطن ہشکیں دار‘ اور دیگر کتابیں رکھنے پر گرفتاریاں عمل میں لائی ہے۔
ایس ایچ اوگوادر گُل حسن کے مطابق گوادر میں ایک کتب فروش خدا بخش کے خلاف ’وائے وطن ہشکیں دار‘ نامی کتاب کی خرید و فروخت پر مقدمہ درج کیاگیا ہے۔

بلوچستان: کتابوں کی دکانوں پر چھاپے، مقدمہ درج

گوادر میں ایک متاثرہ کتب فروش نے بتایا ہے کہ ان کی دُکان میں میجر مجید کی کتاب موجود نہیں تھی



www.swatsmn.com
www.swatsmn.com
پاکستان کے وزیراعظم کے ترجمان نے طالبان قیدیوں کو رہا کرنے کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیٹکل انتظامیہ نے صرف معمولی جرائم میں ملوث سولہ افراد کو رہا کیا ہے۔ 
www.swatsmn.com
ئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں پاکستانی ٹیم کی ہزیمت دیکھ کر مجھے بھارتی فلم ’ شعلے‛ یاد آگئی جس میں گبرسنگھ اپنے ساتھیوں سے پوچھتا ہے’ کتنے آدمی تھے ؟‘
www.swatsmn.com
فٹبال کلب بارسلونا کے صدر ہوسیپ ماریہ بارتومیو نے فیفاکی جانب سے اس پر 14 ماہ تک کھلاڑیوں کے تبادلے پر پابندی کے فیصلے کو ’ناانصافی‘ قرار دیا ہے۔

Thursday 3 April 2014

بنگلہ دیش میں جاری پانچویں آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ہالینڈ کی بولنگ برطانیہ کی بیٹنگ ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 88 کے سکور پر ڈھیر ہو گئی۔

ثقلین مشتاق کا دل ودماغ ویسٹ انڈیز کےساتھ

ثقلین مشتاق کا کہنا ہے کہ وہ اس وقت ویسٹ انڈیز کی شرٹ پہنے ہوئے ہیں اور ان کا دل و دماغ ویسٹ انڈین ٹیم کے ساتھ ہے

MBBS , BDS , MD in Kyrgyzstan EXTED.pk

Admission open  MBBS , BDS , MD in Kyrgyzstan   http://facebook.com/ exted.p k http://www.exted.pk/ Lowest Fee ,   No IELTS...