Tuesday, 24 June 2014

بینظیر ایئرپورٹ سے سو سے زائد ہتھ ریڑھیاں غائب

www.swatsmn.com

بینظیر ایئرپورٹ سے سو سے زائد ہتھ ریڑھیاں غائب

24 جون 2014 (16:43)

بینظیر ایئرپورٹ سے سو سے زائد ہتھ ریڑھیاں غائب
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر طاہرالقادری کی بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرآمد کے باعث افراتفری پھیلنے کے باعث ہتھ ریڑھیاں ادھر ادھر ہوگئیں جس سے ایک ہزار سے زائد مسافروں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ًتفصیلات کے مطابق طاہر القادری کی بینظیر ایئر پورٹ آمد کے پیش نظر ہوائی اڈے میں کسی کوبھی داخلے کی اجازت نہ دی گئی اور اس دوران مشکل سے ایئرپورٹ پہنچنے میں کامیاب ہونے والے سینکڑوں مسافروں کو داخلے کی اجازت نہ ملنے پر گھنٹوں ایئرپورٹ کے باہر سڑک کنارے بیٹھ کر طویل انتظار کرنا پڑا ۔ ایئرپورٹ کی حدود میں سامان کی نقل و حرکت کیلئے استعمال ہونے والی ایک سو سے زائد ہتھ ریڑھیاں غائب ہوگئیں۔

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...