خبردار هوشیار
حکومت اور فوج نے شمالی وزیرستان میں فیصله کن آپریشن کا اعلان کر دیا هے.اور ضرب عذب کے نام سے یه آپریشن شروع کر دیا گیا هے.مبصرین اور تجزیه نگار اس بات پر متفق هیں که اس آپریشن کا سخت ردعمل بهی هو سکتا هے. حکومت نے تمام بڑے شهروں میں سیکیورٹی کے انتظامات کیے هیں مگر پهر بهی اس آپریشن کے ردعمل کے طور پر بم دهماکوں ،خودکش حملوں،ٹارگٹ کلنگ اور دوسری دهشت گردانه کارواییوں میں اضا فه هونے کا خطره موجود هے.

سوات سوشل میڈیا نیوز
اپنے قاریین سے اپیل کرتا هے که وه شهروں ،بازاروں اور هجوم والی جگهوں سے دور رهنے کی هر ممکن کوشش کریں. اور حتی الوسع کوشش کریں که ایسی جهگوں میں بغیر ضرورت کے نه جاییں.اور جب ضرورت کے تحت جانا هوا تو اپنے ضروری کام جلد سے جلد ختم کرنے کی کوشش کرکے ان جهگوں سے فوری طور پر نکلیں.اس کے ساته هی تمام قاریین سے درخواست هے که وه اپنے اپنے علاقوں میں اور سفر کے دوران قانون اپنی اور دوسروں کے تحفظ اور قیمتی جانوں کو بچانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے مکمل تعاون کریں .شکریه)
www.swatsmn.com
No comments:
Post a Comment