Friday, 16 May 2014

جیو اللہ کی پکڑ میں آ چکا، اسلامی غیرت کو محفوظ رکھا جائے

جیو اللہ کی پکڑ میں آ چکا، اسلامی غیرت کو محفوظ رکھا جائے، جیو کی نشریات بند کی جائیں: حافظ سعید

16 مئی 2014 (15:01)

جیو اللہ کی پکڑ میں آ چکا، اسلامی غیرت کو محفوظ رکھا جائے، جیو کی نشریات بند کی جائیں: حافظ سعید
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید نے کہا ہے کہ جیو اس وقت اللہ کی پکڑ میں آ چکا ہے، اہل بیت کی شان میں گستاخی کو کوئی معاف نہیں کر سکتا،جیو کی نشریات پر پابندی لگائی جائے۔ جیو پر گستاخانہ پروگرام نشر کئے جانے کے خلاف احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے حافظ سعید کا کہنا تھا کہ یو کا طریقہ کار درست نہیںاور نہ ہی جیو نے اب تک اپنا رویہ بدلا ہے، قوم کو فطری انتشار میں مبتلا کیا جا رہا ہے، مفتیان کو فتوے دینے کے بجائے اجتہاد سے کام لینا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اہل بیت کی شان میں گستاخی کو اللہ کے سوا کوئی بھی معاف نہیں کر سکتا ، اسلامی غیرت کو محفوظ رکھا جائے اور جیو کی نشریات پر پابندی عائد کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان میں اسلام کو فروغ دینا ہے۔
www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...