کسی \"بنیاد پرست\" عرب یا اسلامی ملک کی تصویر نہیں یہ آسٹریا کا دارلحکومت ویانا کا 1916 میں لیا ہوا منظر ہے تصویر میں نظر آنے والا یقینن کوئی \"شدت پسند\" ملا،مولوی یا اسلام پسند نہیں یہ چارلس ہیں آسٹریا کے شہنشاہ لیکن اسکے ساتھ برقع (جسکو آج ہماری نام نہاد پڑھی لکھی خواتین جہالت یا عربوں کی نشانی سمجھنے لگی ہیں) میں خاتون کون ہیں ؟ جناب یہ آسٹریا کی خاتون اول/رانی ہیں جو کسی شاہی عزیز کے تعزیت کے لئے جا رہی ہیں اگر کافر ملکوں کی شاہی خاندان کی عورتیں غیر مردوں کے سامنے اپنا زینت نہیں ظاہر کرتی تھیں تو ہماری مسلمان خواتین قرآن اور نبی اکرم ﷺ کے تعلیمات اور واضح حکم کے باوجود کیسے بے پردہ بازاروں اور گلی محلوں میں گھومتی پھرتی رہتی ہیں ؟ براہ کرم پوسٹ پسند آنے پر شیئر کرنا نہ بھولیں-
www.swatsmn.com
No comments:
Post a Comment