Tuesday, 27 May 2014

وہ انسان جو اپنے تقریر میں اسلام کے واقعات سناتا ہے


وہ انسان جس کی ہر بات اپنے رب کے نام سے شروع ہوتی ہے ،
وہ انسان جو اپنے تقریر میں اسلام کے واقعات سناتا ہے ،
وہ مسلمانوں کے اسلاف اور سلاطین اور خلفاء راشدین کی مثالیں دیتا ہے ،
وہ انسان جسکی ہر بات میں خدا کا خوف اور اللہ کے رسول صلی الله علیہ و الہ و سلم سے عشق و محبت ٹپکتی ہے ،
وہ انسان جو اس ملک کے غریب عوام کو انکے حقوق دلانا چاہتا ہے ،
وہ انسان جو اس پسے ہوئے غرباء کو انکے زندگی کے بنیادی حقوق دلانے کی بات کرتا ہے ،
وہ انسان جو مظلوموں کو انصاف دلانے کی بات کرتا ہے ،
تم اسے طالبان خان کہتے ہو ؟
تم اسے بزدل خان کہتے ؟
تم اسے پاگل خان کہتے ہے ؟
تم اسے اسٹیبلشمنٹ خان کہتے ہو ؟
تم اسے یہودی ایجنٹ کہتے ہو ؟
لیکن ایک بات یاد رکھنا تم چاند پر تھوکتے ہو 
اور یہی تھوک تمھارے گھناؤنے چہروں پر آگرتا ہے 
تم چاند تک کبھی نہیں پنہچ سکتے اور نہ ہی تمہارا غلیظ تھوک بلکہ 
تم اپنے ہی تھوک سے اپنے چہروں کو مزید تاریک اور داغدار کرتے رہتے 
،.،
جاؤ اور اپنے ہی تھوک میں گر کر مر جاؤ بے شرمو


www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...