Saturday, 17 May 2014

قوم جیو کا بائیکاٹ کرے - تا کہ ان پر دباؤ بڑھے اور وہ قانون کے اندر آئیں

قوم جیو کا بائیکاٹ کرے - تا کہ ان پر دباؤ بڑھے اور وہ قانون کے اندر آئیں
دنیا کے ہر فرعون پر وقت آتا ہے جب خدا اسے بتاتا ہے کہ وہ بھی ہے -
جیو کا مالک میرے سے مناظرہ کرے - باقی سب تو اس کے تنخواہ دار لوگ ہیں - میر شکل میرا چیلنج قبول کرے میں اس کو لینے دبئی چلا جاؤں گا -
ن لیگ جیو کے ساتھ ملی ہوئی ہے - دونوں کے مفادات ایک ہیں - یہ پیمرا کا کام تھا کہ وہ جیو کے خلاف ایکشن لے -
میں میر شکیل کو مناظرے کی دعوت دیتا ہوں لیکن جس میر شکیل کو میں جانتا ہوں وہ کبھی نہیں آئے گا -
نجم سیٹھی کا ٢ کروڑ کا جرمانہ ن لیگ کی حکومت نے معاف کیا -
جیو روز میرے خلاف کلپ چلاتا ہے - میں کہوں گا اچھا ہے میری مفت پبلسٹی ہو رہی ہے - ٢٥ کو ہمارا جلسہ ہے وہ کامیاب ہو جائے گا -
جیو کے فنڈز کا آڈٹ کروایا جائے - تا کہ پتا لگے کون سے فنڈ کس کام میں آئے
www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...