Sunday, 25 May 2014

پولیو کا خاتمہ وفاقی حکومت کی ذمہ دار ی ہے :آصفہ بھٹو

پولیو کا خاتمہ وفاقی حکومت کی ذمہ دار ی ہے :آصفہ بھٹو

25 مئی 2014 (17:20)

پولیو کا خاتمہ وفاقی حکومت کی ذمہ دار ی ہے :آصفہ بھٹو
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)آصفہ بھٹو نے کہا ہے کہ پولیو کا خاتمہ وفاقی حکومت کی ذمہ دار ی ہے ۔پیپلز پارٹی کی رہنما آصفہ بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پولیو کے خاتمے کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہے ،بھارت کے دورے پر وزیر اعظم نوازشریف کو پولیو کے قطرے پی کر مثبت پیغام دینا چاہئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ لیڈر ہمیشہ مثالیں قائم کر تے ہیں ۔نوازشریف کو خود بیرون ملک جانے سے پہلے پولیو سے بچاو کے قطرے پی کر ایک مثال قائم کر نی چاہئے ۔
www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...