اسلام آباد میں دو دھماکے، ایک شخص ہلاک،
جی نائن مرکز میں دھماکہ خیز مواد گاڑی کے نیچے نصب کیا گیا تھا
سکیورٹی ہائی الرٹ
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی دو مختلف مارکیٹوں میں ہفتے کی اعلی الصبح ہونے والے دو دھماکوں میں زخمی ہونے والے دو افراد میں سے ایک زیادہ خون بہنے کی وجہ سے چل بسا ہے۔ پولیس کے مطابق دارالحکومت میں پہلے ہی سکیورٹی ہائی الرٹ ہے اور ان دھماکوں کے بعد پولیس کے گشت بڑھا دیے گئے ہیں۔
پہلا دھماکہ اسلام آباد ایف سکس سپر مارکیٹ میں ہوا جب کہ دوسرا دھماکہ جی نائن مرکز کراچی کمپنی میں ہوا۔ یہ دونوں دھماکے جمعے اور سنیچر کی درمیانی شب دو سے تین بجے کے درمیان ہوئے۔
http://swatsmn.blogspot.com/2014/05/blog-post_6819.html
www.swatsmn.com
No comments:
Post a Comment