Saturday, 24 May 2014

سکین کے ذریعے حنوط شدہ لاشوں



ان حنوط شدہ لاشوں کے پٹھے ہٹانے کے بعد سائنس دان کو بہت سی نئی معلومات ملیں۔ سائنس دان ان افراد کی پیڑو کی ہڈی اور دانتوں سے ان کی عمر معلوم کرنے میں کامیاب ہوئے۔
تحقیق کار اس سکین کے ذریعے حنوط شدہ لاشوں کے نہ صرف پٹھے بلکہ شریانیں بھی دیکھ پائے۔ کئی لاشوں کی شریانوں میں چربی بھی جمی نظر آئی جس سے اندازہ لگایا گیا کہ وہ چکناہٹ سے بھرپور خوراک کھاتے تھے اور ممکنہ طور پر ان کی موت دل کے عارضے کے باعث ہوئی۔سکین سے معلوم ہوا ہے کہ تیایاسیتیمو کا چہرہ بہت محفوظ ہے۔ سکین سے مزید پتہ چلا ہے کہ ان کے بال کندھوں تک آتے تھے۔



www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

Shields at Saleem Media Service 03479441713

www.swatsmn.com Shields Oxford Grammar School  Sahar Public School The Swat School of Excellence Iqra Rozatul atfal children academy AMS Col...