Friday, 16 May 2014

اس ملک میں انڈین چینلز، انڈین ڈرامے

www.swatsmn.com

اس ملک میں انڈین چینلز، انڈین ڈرامے، انڈین فلمز اور نظریہ اسلام اور نظریہ پاکستان کے خلاف تمام واہیات پروگرامات سرعام چلتے ہیں اور چل رہے ہیں۔ کاش کوئی ان سب کے خلاف بھی فتوی دے۔ کاش یہ فتوے دینے والے تب فتوی دیتے جب ایک بزرگ مولانا شاہ احمد نورانی رحمتللہ علیھم لاٹھی کے سہارے چلتا ہوا سپریم کورٹ جاتا تھا کہ تمام چینلز پر ہونے والی بےحیائی کو بند کیا جائے جس نے اس ملک کی نوجوان نسل کو تباہ کر دیا ہے مگر تب کوئی فتوی آیا نہ کسی اینکر نے شو کیا۔ تب کسی کو دین اسلام اور پاکستان یاد نہ آیا آج اچانک سب کے سب مسلمان کیوں اور کیسے ہو گئے؟ اسلام اور دین کا مذاق اڑانے والے اب اسے اپنی ذاتی چینلز کی لڑائی میں استعمال کر رہے ہیں ؟؟ اس ملک میں ان شا اللہ سب کے سب درست ہوں گے مگر خدارا اپنی ذاتی لڑائی میں اسلام کو استعمال کر کے مزید بدنام نہ کرو-

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...