Wednesday, 28 May 2014

عمران خان نے اگلے انتخابات میں عابد شیر علی کا چیلنج قبول کرلیا

عمران خان نے اگلے انتخابات میں عابد شیر علی کا چیلنج قبول کرلیا

26 مئی 2014


اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اگلے انتخابات میں مد مقابل آنے کے حوالے سے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کا چیلنج قبول کرلی ہے تاہم اس سے پہلے انتخابی اصلاحات کی شرط عائد کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ پہلے انتخابی نظام کو درست کر لیں پھر دیکھتے ہیں کہ آپ کتنے پانی میں ہیں۔عمران خان کے قریبی ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عابد شیر کے حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج مشروط طور پر قبول کر لیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے انتخابی نظام کو درست کیا جائے الیکشن کمیشن کے عمران استعفے دیں پھر الیکشن لڑیں گے ۔

www.swatsmn.com

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...