Sunday, 13 July 2014

بھارت سے پاکستان کو گیس پائپ لائن آئے گی

www.swatsmn.com
ایسا صرف پاکستان میں ہو سکتا ہے. حکومت نے خارجی دباؤ میں آ کر قریباً مکمل ایران پاکستان پائپ لائن کو تو لات مار دی مگر اب بھارت سے پاکستان کو گیس پائپ لائن آئے گی. اس میں تین خرابیاں ہیں، ایک پاکستان توانائی کے لئے اپنے دشمن پر منحصر ہوجائے گا جس کے بعد بھارت جب چاہے پائپ لائن کو ہتھیار کے طور پر استعمال کریگا. دو پاکستان سے آنے والی ایرانی پائپ لائن بھارت نے لینے سے انکار کردیا تھا، تین بھارت بذات خود ایران سے گیس درآمد کرتا ہے. بھارت جس طرح ڈیم بنا رہا ہے اس سے پاکستان مکمل طور پر بنجر ہو سکتا ہے کیونکہ بھارت ہمارا پانی کنٹرول کریگا، اب وہ ہماری گیس بھی کنٹرول کریگا باوجود اسکے کہ وہ گیس پیدا نہیں کرتا. لگتا ہے پاکستان کو بھارت کا غلام بنانے کی مکمل تیاری ہوچکی ہے اور یہ کام ہماری محب وطن حکومت ہی کرسکتی ہے. پھر نہ کہنا بتایا نہیں.

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...