www.swatsmn.com
ایک اکیلا شخص اور اس کی چھوٹی سی پارٹی ببانگ دھل یہ بات کہتی تھی کہ پاکستان افغانستان میں ننگا مداخلت کر رہا ھے۔ پاکستان افغانستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے درپے ھے۔ وھی ادمی جب 1993 کے پارلیمنٹ میں آیا تو وھی بات کرنے لگا جو جلسوں میں کرتا تھا ۔ ھم پشاور یونیورسٹی میں تھے پہلی تقریر کی کیسٹ نکالی ۔ سن کر حیران رہ گئے جب اس نے کہا کہ میں ببانگ دھل یہ بات کہتا ھوں کہ پاکستان افغانستان میں مداخلت کر رہا ھے۔ اس تقریر میں بونیر سے جماعت اسلامی کے عبدالرازق نے اعتراض کیا کہ یہ اس کی ذاتی رائے ھے پوری پشتون قوم کی رائے نہیں ھے۔ پھر اسی شخص نے پارلیمنٹ کے فورم پر کہا کہ آئی ایس آئی سیاست میں مداخلت کر رھی ھے۔ اور گملوں میں 2 نمبری لیڈر اگا کر اس ملک کو برباد کر رھی ھے۔ سب لوگ حیران تھے کہ اتنا بے خوف، اتنا نڈر ؟
پھر اس نے بھرے پارلیمنٹ میں پریس گیلری میں بیٹھے حامد میر کی طرف انگلی اٹھا کر کہا کہ یہ صحافی آئی ایس آئی کا کارندہ ھے اور اپنے پروگراموں میں سیاستدانوں کو چکوروں کی لڑاتا ھے۔ اس پر حامد میر نے واک اوٹ کیا بالکل اکیلے ، ایک بھی صحافی نہیں اٹھا۔
جہانگیر کرامت نے کہا اسے اڑا دو اور اس کے راستے میں ٹینک اڑانے والے مائن لگا دیئے گئے ۔ 12 گز کے فاصلے سے بچ گئے ۔ اسلام اباد نے کہا اس کے پورے گھر اور گاوں کو اڑا دو۔ 23 سال تک اس کے گھر کے ھر درخت نے راکٹوں کا مقابلہ کیا۔ مشرف نے کہا بگٹی کے بعد اس کی باری ھے۔
آج آئی ایس پی آر کے سابق ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے وہ سب کچھ تسلیم کیا جو یہ چادر والا اور اسکی چھوٹی سی پارٹی 35 سال سے کہہ رہی تھی ۔
نن ټول خلک د هغه محبوبه سندرې وائی
اجمل چې به د ځان سره ژړله کله کله
آج جماعت اسلامی کے عبدالرازق ھوتے تو میں اسے ضرور بتاتا کہ وہ رائے ھر ذی شعور کی رائے بن گئی ھے۔ جو 1993 میں اس چادر والے کی رائے تھی

Shahid Akbar @ Shah khalid Mohammad,no one can become President of USA without CIA approval.who killed John F candy?every one blame ISI but do not blame Raw involvement.RAW support Few Pathans & Baluch politicians against Pakistan.Afghanistan did not accept Pakistan during Zahir shah government. Afghanistan provided Air bases to India in jalal abad during 1971 war against Pakistan.1921,khilafat movement,NWFP Pathans went to Afghanistan,They Looted them and most of them came back.but Afghanis live in Pakistan since 1978 and do business.Zahir shah were funding Baluch against Pakistan.Karzai got protection in Pakistan but now providing bases to Raw.Mehmood khan Achakzai do not see CIA & raw involvement in our country?Afghanistan left NWFP to Raja Dahir in 1818 & thousands Pathans were killed by Raja Dahir.1847 England beat Raja Dahir Sons & took NWFP but Afghanistan did not help NWFP Pathans. 1847 to 1947,NWFP was a part of British colony but Afghanistan did not do any thing.1921 king Habib ula betrayed Raishmi Romal tehreek.Soviet union killed Sardar dawood & brought Dr Najeeb but all nationalists welcomed USSR. ISI & Pak Army protect Pakistan.Pak army do not need a good certificate from Afghanistan.The end of Karzai will be like Dr Najeeb,INSHALA.. Long live Islam,Long Live Pakistan ..Ameen..
Aftab Gabeen Agha khbra ye da 2013 ao 2014 ki ham kai ao was wakht raghalay d da Pakistan sara bala laar nishta d chi policy badala ki zaka kho da saleem safi ghundi pukhtana sahafyan chi zan wrta pa pukhtun sahafi wayelo ham badi khkari zaka kho agha pa gran masher pasi dasi likani shoro kari de chi roor ye snga governor sho garhi wrla cha wrkrhal......parun me wrla article kato kha me pasi khandali wo

No comments:
Post a Comment