Saturday, 5 July 2014

ٹن مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا

مردہ مرغیوں سے بھرا کنٹینر پکڑا گیا،6افراد گرفتار
 پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک )ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پر چمکنی کے مقام پر ایک کنٹینر سے مبینہ طور پر مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے جی ٹی روڈ پرچمکنی کے مقام پر چھاپہ مار کر ایک کنٹینر سے 25 ٹن مردہ مرغیوں کا گوشت برآمد کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پشاور ممتاز احمد کے مطابق مردہ مرغیوں کا گوشت پنجاب سے پشاورلایاجارہاتھا جس پر ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے کنٹینر کو سیل کرنے کے ساتھ ساتھ 6 افراد کوگرفتارکرکے ان کے خلاف تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج کر لیا۔

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...