www.swatsmn.com
ہمیں نہیں معلوم کہ اگر آپ کے دماغ کے مخصوص حصے متحرک ہوجاتے ہیں تو آپ ممکنہ طور پر اس قسم کے رویے اختیار کرنے والے ہیں یا پھر دماغ میں ان حرکات کی وجہ فحش مواد بذاتِ خود ہے۔ یہ بتانا بہت مشکل ہے۔"
ڈاکٹر والیری وون
برطانیہ میں کی گئی ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سیکس اور نشے کے عادی افراد کے دماغ میں بہت حد تک ایک جیسی سرگرمیاں ہوتی ہیں۔
یہ ابھی تک متنازع ہے کہ کیا لوگ فحش مواد دیکھنے اور جنسی رویے اختیار کرنے کے عادی ہو سکتے ہیں۔
کیمرج یونیورسٹی کے محقیقین نے اس تحقیق کے دوارن فحش مواد دیکھنے والے 19 مردوں کے دماغ کے سکینز کیے۔ انھوں نے کہا کہ ان افراد کے دماغ میں وہی مخصوص حصے متحرک ہوگئے جو نشے کے عادی افراد کے دماغ میں اپنی پسند کی منشیات دیکھ کر متحرک ہوتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment