Saturday, 5 July 2014

جسٹس ناصر الملک چھ جولائی کو ملک کے نئے چیف جسٹس کا حلف اُٹھائیں گے

www.swatsmn.com

جسٹس ناصر الملک چھ جولائی کو ملک کے نئے چیف جسٹس کا حلف اُٹھائیں گے

’آئین کی پاسداری نہ ہو تو مداخلت کا اختیار ہے


پاکستان کے نامزد چیف جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ اگر ریاستی ادارے آئین اور قانون کی پاسداری نہ کریں تو عدالت کو مداخلت کا اختیار ہے۔
جمعے کو پاکستان کے موجودہ چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ریاست کے ستونوں کو ایک دوسرے کے امور میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے کیونکہ آئین میں تمام اداروں کے اختیارات کا تعین ہو چکا ہے۔

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...