Tuesday, 18 March 2014

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا یا سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے پیر کو ایک بند کمرے میں منقعد ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب سے پاکستان کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی امداد، پاکستان کے ایران سے سفارتی تعلقات اور چین میں ہونے والی دہشت گردی پر بات چیت کی۔
اجلاس کے شرکا نے بی بی سی اردو سروس کو بتایا کہ خارجہ امور کی کمیٹی کو وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی اور امور خارجہ، سرتاج عزیز اپنی بریفنگ میں اپوزیشن ممبران کو مطمئین کرنے اور ممبران کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دینے ناکام رہے۔

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...