پاکستان کی ’قومی زبانوں‘ پر بحث
پتہ نہیں کیوں ابھی تک ہمارے ماہرین اور مرکزی دھارے کے دانشور اب تک بنگلہسینڈروم کو لیے پھرتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں کہ ان دیگر زبانوں کو اہمیت دینے کی صورت میں لوگ پاکستان سے دور ہوتے جائیں گے اور ان میں علیحدگی پسند رجحانات جنم لیں گے"
No comments:
Post a Comment