Sunday, 23 March 2014

پاکستان کی فتح پر تصویر کا دوسرا رخ انتہائی بھیانک

کیا یہ ضروری ہے کہ میں جس بات کو بھی ٹھیک سمجھوں آپ بھی اُس پر سر تسلیم خم کرلیں؟ اور کیا یہ بھی ضروری ہے کہ آپ کی ہر خواہش اور پسند پر میں بھی اپنی خواہشات کا دم توڑتے ہوئے ہاں میں ہاں ملا لوں؟ میرا خیال ہے یہ دونوں باتیں حقیقت سے عاری ہیں۔ انسان کو اس بات کا حق ہونا چاہیے کہ وہ اپنی مرضی سے فیصلے کرسکے بس اتنا ضرور دیکھنا چاہیے کہ اُس فیصلے سے کسی کو دُکھ نہ ہو۔میں اپنے دوستوں سے اکثر یہ بات کہتاہوں کہ جناب آپ آزاد ملک کے آزاد شہری ہیں اور آپ کو مکمل آزادی اظہار رائے کا حق حاصل ہے۔ مسائل تو اُس ہی وقت پید ا ہوتے ہیں جب لوگ دوسروں پر اپنی مرضی مسلط کرنا شروع کردیتے ہیں

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...