Monday, 14 April 2014

آپ پاکستان کی کسی سڑک پر کسی راہ گیر سے پوچھ لیں

www.swatsmn.com

آپ پاکستان کی کسی سڑک پر کسی راہ گیر سے پوچھ لیں کہ بھائی کیا صدرِ مملکت یا ان کے بعد بلحاظِ عہدہ سینیٹ کے چیئرمین یا اپنی ہی منتخب کردہ قومی اسمبلی کے سپیکر کا نام جانتے ہو؟ نوے فیصد لوگ شاید سوچ میں پڑ جائیں کہ کیا نام ہے؟ کوئی بھلا سا نام ہے شاید، کچھ فلاں ابنِ فلاں وغیرہ ۔۔۔ مگر آپ جیونی سے سکردو تک کسی بھی قصباتی سے بّری فوج کے سربراہ کا نام پوچھ لیں۔ امید ہے اسّی فیصد سے زائد شہریوں کو موجودہ بلکہ ریٹائرڈ چیف آف سٹاف کا نام بھی معلوم ہوگا۔ اور ایک فیصد سے بھی کم شہریوں کو شاید فضائیہ یا بحریہ کے موجودہ سربراہ کا نام بھی معلوم ہو۔

No comments:

Post a Comment

10th National Desert Hike 2025 (Rambler Badge Hike for Rover Scouts)

10th National Desert Hike 2025  (Rambler Badge Hike for Rover Scouts) Chulistan ,روحی   نیشنل ڈزرٹ ہائیک 2025 تاریخِ عالم اس امر کی شاہد ہے ...