Monday 27 April 2020

میرا کُل اثاثہ ہے

www.swatsmn.com

کبھی کبھی میں بھائی سے ایسے ہی مذاق میں بولتی ہوں کہ میں نقاب نہیں کرونگی ۔۔پھر اچانک سے آواز آتی ہے۔۔اس حلیےمیں جانا ہے تو میں ساتھ نہیں لے جاسکتا۔۔گھر بیٹھو آرام سے۔۔اور پھر میں دھیماسا ہنس دیتی ہوں اور اچھے سے حجاب کر کے نقاب کرتی ہوں۔۔کیوں کہ مجھے اپنے بھاٸی کی موٹی سی ناک پر غصہ بہت اچھا لگتاہے۔۔اور سارے راستے اسکو مناتی جاتی ہوں۔۔وہ نہیں جانتا میرا غرور ہے اسکا غیرت بھرا ہر لفظ۔۔میرافخر ہے اسکے کندھے پے رکھامیراہاتھ۔۔۔۔ مجھے اچھا لگتاہے ۔۔جب ڈور بیل بجتی ہے تو۔۔میرے اٹھنے سے پہلےوہ مجھے گھورتاہوا دروازے کی طرف چلا جاتا ہے۔۔۔میرا کُل اثاثہ ہے ۔۔اسکا میرےلٸیےوہمی ہونا۔۔۔سنو اے میرے ہونے والے۔۔۔مجھے یہی وہم درکار ہے تم سےبھی۔۔۔۔کیوں کہ مجھے آذادی نہیں چار دیواری کا تحفظ چاہیے۔

No comments:

Post a Comment

MBBS , BDS , MD in Kyrgyzstan EXTED.pk

Admission open  MBBS , BDS , MD in Kyrgyzstan   http://facebook.com/ exted.p k http://www.exted.pk/ Lowest Fee ,   No IELTS...